ہمارے بارے

اردو قارئین کو موجودہ اردو صحافت کی جذباتی رپورٹنگ سے نکال کر ایک ایسی ماحول فراہم کرنے کی کوشش جہاں اہل اردو کو پڑھنے کا کافی مواد ہو اور مین اسٹریم میڈیا کے شانہ بشانہ چل سکیں۔ایک ایسا ماحول جہاں اردو کے قاری کو کسی بھی خبر کی معتبریت کے لئے اردو کے علاوہ کسی دوسرے میڈیم میں خبر کی تصدیق کرنے کی ضرورت نہ پڑے.
صحافت پروفیشن نہیں مشن کے علمبردار