پرائیویسی پالیسی و ٹرمس اینڈ کنڈیشن

دی مشن ڈاٹ ان ویب سائٹ پر آنے کے لیے آپ کا شکریہ۔پرائیویسی پالیسی ویب سائٹ کے مطابق نافذ العمل ہے یہ پرائیویسی حلف نامہ ہمارے شراکت دار، ملحقہ، ایجنٹس یا دیگر کسی تھرڈ پارٹی، حتیٰ کہ اگر ان کی ویب سائٹ ہمارے ویب سائٹ سے منسلک ہے، تو بھی ان پر نافذ العمل نہیں ہے۔ جن دیگر پارٹیوں کے ساتھ آپ ربط میں ہیں ان کے پرائیویسی حلف نامہ کو دیکھنے کی ہم آپ سے گزارش کرتے ہیں۔ درج ذیل شرائط آپ کی ذاتی معلومات کے کلیکشن، استعمال اور تحفظ کو سائٹ کے ذریعہ یقینی بنانے کے لیے ہے۔ یہ پرائیویسی پالیسی ان کے لیے نافذ العمل ہوگا جو اس سائٹ پر آتے ہیں۔ آپ سائٹ پر آتے ہیں اور/یا اس کا استعمال کرتے ہیں تو درج ذیل پرائیویسی پالیسی سے آپ متفق ہوں گے۔

ذاتی معلومات
ذاتی معلومات سے مراد وہ سبھی معلومات ہیں جو کسی خاص فرد سے جڑی ہو سکتی ہیں یا کسی فرد کی شناخت کر سکتی ہیں، جیسے نام، پتہ، خط و کتابت کا پتہ، ٹیلی فون نمبر، ای میل پتہ اور دیگر کوئی بھی تفصیلات جو صارف کے سائٹ پر آنے یا استعمال کرنے کے وقت طلب کی جائیں۔ علاوہ ازیں سائٹ حساس ذاتی تفصیلات اور معلومات بھی جمع کر سکتی ہے (انفارمیشن ٹیکنالوجی ایکٹ 2000 کے تحت تیار شدہ قوانین کے مطابق)

جب آپ سائٹ پر جائیں گے تو یہ سائٹ جس انٹرنیٹ کا استعمال آپ کر رہے ہیں اس کے ڈومین اور ہوسٹ سے متعلق معلومات، جس کمپیوٹر یا انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر کا استعمال آپ کر رہے ہیں اس کا انٹرنیٹ پروٹوکول ایڈریس، اور نامعلوم سائٹ کا ڈاٹا جمع کر لے گا۔ سائٹ کے ذریعہ کوکیز اور ٹریکنگ ٹیکنالوجی کا انحصار اس بات پر ہوگا کہ فیچر کیا دیے گئے ہیں۔ ذاتی معلومات کوکیز اور دیگر ٹریکنگ ٹیکنالوجی کے ذریعہ حاصل نہیں کیے جائیں گے؛ البتہ اگر آپ نے پہلے انفرادی طور پر شناختی تفصیلات دی ہے تو کوکیز ان تفصیلات سے منسلک ہو جائے گا۔ مجموعی کوکی اور ٹریکنگ تفصیلات تیسری پارٹی کے ساتھ شیئر کیا جا سکتا ہے۔

دی مشن وقتاً فوقتاً اپنی پرائیویسی پالیسی پر نظرثانی کرتا رہتا، اور اس نظرثانی کے مدنظر پالیسی میں متواتر تبدیلی ہم کرتے رہتے ہیں۔ اس لیے آپ اس صفحہ کو بک مارک کر لیں اور/یا اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کے پاس تازہ ورژن ہے، وقتاً فوقتاً صفحہ پر نظرثانی کر لیں۔

معلومات جو ہم آپ سے جمع کریں گے
جب آپ سائٹ پر جائیں تو کوئی بھی ذاتی معلومات فراہم کرنا ضروری نہیں ہے جب تک کہ آپ سائن اَپ پر ہمارے کسی ای میل نیوز لیٹر یا دیگر سروس، جو کہ موقع بہ موقع سائٹ پر ڈالا جاتا ہے ۔

آن لائن سروے
سائٹ اپنے اراکین کے نظریات اور رائے کی قدر کرتا ہے، اس لیے ہم آن لائن سروے کریں گے۔ ان سروے میں شراکت داری پوری طرح سے اختیاری ہوگا۔ عام طور پر یہ معلومات مجموعی ہے اور اس کا استعمال سائٹ اور اس کی خدمات کو بہتر بنانے اور سائٹ اراکین کے لیے پرکشش مواد اور فیچرس و پروموشن تیار کرنے کے لیے کیا جائے گا۔ سروے میں شریک ہونے والے گمنام ہوں گے جب تک کہ سروے میں اس سے متعلق بتایا نہیں جائے گا۔

سیشن ڈاٹا کا آٹومیٹک لاگنگ
انٹرنیٹ سے آپ کے کمپیوٹر کنکشن کے ذریعہ ہم خود بہ خود عام جانکاری حاصل کر سکتے ہیں جسے ہم ’سیشن ڈاٹا‘ کہتے ہیں۔ یہ گمنام ہوتا ہے اور کسی ذاتی معلومات سے لنک نہیں ہوتا ہے۔ سیشن ڈاٹا جن چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے ان میں آئی پی ایڈریس، آپریٹنگ سسٹم، براؤزر کا قسم، سافٹ ویئر جو استعمال کیا جا رہا ہے اور سائٹ کے رکن کے ذریعہ سائٹ پر رہتے وقت جس طرح کی سرگرمی ہوتی ہے، وغیرہ شامل ہیں۔ آئی پی ایڈریس ایک نمبر ہوتا ہے جو کمپیوٹر کو انٹرنیٹ سے جوڑتا ہے، جس سے کہ ہمارے ویب سرور جان پاتے ہیں کہ یوزر کے پاس ڈاٹا واپس کہاں بھیجنے ہیں، سائٹ کا کون سا صفحہ یوزر دیکھنے کا خواہشمند ہے۔ ہم سیشن ڈاٹا جمع کرتے ہیں کیونکہ اس سے یہ جاننے میں مدد ملتی ہے کہ سائٹ پر آنے والے زیادہ تر کس آئٹم پر کلک کرتے ہیں، کس ذریعہ سے وزیٹرس سائٹ تک پہنچتے ہیں، کتنے وزیٹرس سائٹ کے متعدد صفحات پر سرفنگ کرتے ہیں، کتنی طویل مدت تک وزیٹرس سائٹ پر ٹھہرتے ہیں اور وہ ایسا اکثر کتنی بار کرتے ہیں۔ یہ ہمیں یہ جاننے میں بھی مدد کرتے ہیں کہ ہمارے سرور میں کس طرح کی خامیاں ہیں تاکہ ہم اس کو دور کر کے اپنے سسٹم کو بہتر بنا سکیں۔ اگرچہ ایسی معلومات کسی وزیٹر کی ذاتی شناخت نہیں کر پاتی لیکن یہ ممکن ہے کہ آئی پی ایڈریس سے وزیٹرکے انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر (آئی ایس پی) اور اسکے رابطہ کے مرکز کےجغرافیائی مقام کا پتہ لگایا جا سکے۔

کوکیز
جب آپ کسی بھی سائٹ میں داخل ہوتے ہیں تو آپ کے کمپیوٹر کو خودکار طور پر کوکیز جاری کر دی جاتی ہیں۔ کوکیز ایسی ٹیکسٹ فائلز پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے ذریعے ہمارا سرور آپ کے کمپیوٹر کی شناخت کرتا ہے۔ کوکیز بذات خود مختلف استعمال کرنے والوں کی شناخت نہیں کرتیں بلکہ ان کا کام صرف کمپیوٹر کی شناخت تک ہی محدود ہوتا ہے۔ یہ کوکیز زیادہ تر سائٹس جاری کرتی ہیں جس کا مقصد ان کی سائٹ پر آنے والی ٹریفک کے بارے میں اعدادو شمار اور معلومات کا حصول ہوتا ہے۔

کوکیز بذات خود صرف سائٹ کے ان حصوں اور دورانیے کے بارے میں ہی ریکارڈ جمع کر پاتی ہیں جن تک کوئی کمپیوٹر پہنچتا ہے۔ کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹرز کی سیٹنگ میں ان کوکیز کو بغیر اطلاع کے اندر آنے کی اجازت دیں، اندر آنے دینے سے پہلے مطلع کیا جانا ضروری قرار دیں یا کوکیز کو اپنے کمپیوٹر میں آنے سے مکمل طور پر روک دیں۔

دیگر
وقتاً فوقتاً سائٹ پر ہم خدمات کو جوڑتے یا اس میں وسعت دیتے ہیں۔ جس حد تک یہ خدمات فراہم کی جا رہی ہیں اور آپ کے ذریعہ استعمال کی جا رہی ہیں، آپ کے ذریعہ فراہم کردہ معلومات کا استعمال ہم درخواست کردہ سروس کو بہتر بنانے کے لیے کریں گے۔ مثلاً اگر آپ ہمیں ایک سوال ای میل کرتے ہیں تو ہم آپ کے ای میل پتہ، نام، سوال کے مزاج وغیرہ کا استعمال جواب دینے کے لیے کریں گے۔ سائٹ کو بہتر اور استعمال میں آسان بنانے کے لیے بھی ہم اس طرح کی معلومات کو جمع کرتے ہیں۔

آپ کی نجی معلومات کی حفاظت اور اس کا استعمال
سائٹ کو کارآمد اور وسائل سے پر بنانے کے لیے سائٹ آپ کی معلومات کو وینڈرس، کنسلٹنٹ اور دیگر سروس پرووائیڈر یا ان والنٹیرس کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں جو کہ ہمارے ساتھ جڑے ہوئے ہیں یا کام کر رہے ہیں اور جنھیں اس کی ضرورت ہے تاکہ وہ ہمارے کام کو پورا کر سکیں؛ درخواست کردہ معلومات کی رپورٹ کسی بھی متعلقہ شعبہ کو کسی بھی وقت فراہم کرنے کے مقصد سے؛ جب ہم نیک نیتی سے تسلیم کرتے ہیں کہ ہمیں یہ قانون، عدالتی احکام یا جیسے حکومت کے ذریعہ درخواست کیا گیا ہو یا لاء انفارسمنٹ اتھارٹی یا نیک نیتی سے یقین رکھتے ہیں کہ معلومات دینا ضروری ہے یا مشوراتی طور پر ضروری ہے بشمول بغیر کسی پابندی کے سائٹ کی کسی بھی پراپرٹی یا اس سے متعلقہ، ایسو سی ایٹس، ملازمین، ایجنٹس یا عہدیداران یا جن کو ہم سمجھتے ہوں کہ معلومات دینا ضروری ہے یا کسی کے خلاف کوئی قانونی ایکشن ہو سکتا ہے جو ہمارے حقوق اور پراپرٹی میں مداخلت کر رہا ہو چاہے وہ انجانے میں یا دیگر یاجب کسی کو ایسے عمل سے نقصان ہو سکتا ہو؛اپنی پالیسی کو لاگو کرنا یا عمل کرنے کے لیے ہمارے استعمال کرنے کے ضوابط یا دیگر پالیسیاں یا معاہدے۔

آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے ہماراحفاظتی نظام ؟
آپ کی ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے ہم مناسب اقدامات کرتے ہیں تاکہ نقصان، غلط استعمال، تبدیلی اور بربادی کی کوششوں کو روکا جا سکے۔ برائے کرم بیدار رہیں، کیونکہ ہماری کوششوں کے باوجود کوئی بھی حفاظتی قدم اپنے آپ میں مکمل یا ناقابل تسخیر نہیں ہے، اور ڈاٹا ٹرانسمیشن کا کوئی بھی طریقہ کار ایسا نہیں ہے جو مداخلت اور کسی طرح کے غلط استعمال کی ضمانت دے۔ اپنی ذاتی معلومات کو خفیہ رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ پاس ورڈ خفیہ رکھیں اور کسی بھی فرد کو اس کے بارے میں نہ بتائیں۔ کوئی بھی شخص آپ کا پاس ورڈ استعمال کر کے ہماری سائٹ پر کچھ بھی کرتا ہے تو اس کے لیے آپ ذمہ دار ہیں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے پاس ورڈ کا غلط استعمال ہو رہا ہے تو برائے کرم ہمیں بتائیں۔

کیا یہ پالیسی سائٹ پر موجود تیسرے فریق کے لنکس پر بھی نافذالعمل ہیں؟
ہماری ویب سائٹ پر دوسرے ویب سائٹ کا لنکس بھی موجود ہو سکتی ہے۔ کوئی بھی ذاتی جانکاری آپ منسلک پیج پر فراہم کرتے ہیں تو وہ براہ راست تیسرے فریق تک پہنچ جائے گی اور یہ تیسرے فریق کی پرائیویسی پالیسی سے متعلق معاملہ ہے۔ یہ پالیسی اس طرح لنکڈ سائٹ پر نافذالعمل نہیں ہے، اور ہم ان ویب سائٹس یا دیگر دوسرے ویب سائٹس جو ہماری ویب سائٹ سے جڑے ہوئے ہیں، ان کے مواد یا پرائیویسی و سیکورٹی معاملوں اور پالیسیوں سے متعلق ذمہ دار نہیں ہیں۔ ہم آپ سے کہیں گے کہ کوئی بھی ذاتی جانکاری انھیں فراہم کرنے سے قبل ان کی پرائیویسی اور تحفظاتی عمل اور پالیسیوں کو پڑھ لیں۔

یہ شرائط و ضوابط ہندوستان میں قوانین کے مطابق ہیں بالخصوص انفارمیشن ٹیکنولوجی ایکٹ 2000 اور اس کے بعد وقتاً فوقتاً جو بھی قوانین بنائے گئے ہیں ۔ اس پالیسی کا کوئی بھی حصہ جو ایکٹ، مندرجہ بالا درج قانون یا دیگر نافذالعمل قوانین کے خلاف یا متضاد ہو وہ غلط اور باطل قرار دیا جائے گا اور اس کو اس پالیسی کا حصہ تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ تمام تنازعات لکھنؤ کی عدالت کے دائرۂ کار میں آئیں گے۔