ڈِس کلیمر

دی مشن پر شائع ہونے والا زیادہ تر مواد دی مشن کے قارئین کی جانب سے ارسال کردہ ہوتا ہے، یوں مطبوعہ مواد قارئین اور عوام کی آراء یا خیالات پر مشتمل ہوتا ہے اور اس سے دی مشن کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ دی مشن، دی مشن ڈاٹ ان پر شائع ہونے والی آرا اور خیالات و مضامین کے ذمہ دارنہیں ہو گا اور نہ ہی دی مشن ایسی کسی تیسری سائٹ کی ذمہ داری لیتا ہے جس پر آپ دی مشن ڈاٹ ان کے ذریعے جا سکتے ہیں۔ دی مشن ڈاٹ ان پر پر کسی دوسری ویب سائٹ کے لِنک کے موجود ہونے کا مطلب یہ ہرگِز نہیں ہے کہ دی مشن اُس ویب سائٹ سے اتفاق رکھتا ہے۔ مذکورہ ویب سائٹس کا استعمال آپ کی اپنی صوابدید پر ہے اور اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔

دی مشن پر شائع ہونے والا مواد، معلومات، لوگوں اور مقامات کے نام، تصاویر، اور آئیکونز وغیرہ ‘جیسا ہے’ اور ‘جس حالت میں دستیاب ہے’ کی بنیاد پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ دی مشن اس بات کی ضمانت نہیں دیتا کہ یہ مواد ہمیشہ بروقت اور مکمل حالت میں دستیاب ہوگا اور ہماری ویب سائیٹ ہر حال میں کام کر رہی ہو گی۔ اگرچہ ہم اس بات کی حتی الامکان کوشش کرتے ہیں کہ دی مشن پر شائع ہونے والا مواد طباعت کے وقت درست ہو، تاہم اس کے باوجود بھی اگر کوئی غلطی ملتی ہے یا مواد کے کبھی بھی غیردرست ہونے کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

مذکورہ بالا شرائط کے تحت دی مشن اپنی کسی کوتاہی کی بنیاد پر کسی شخص کی موت یا زخمی ہو جانے کی صورت میں کسی تلافی کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ دی مشن مندرجہ ذیل نقصانات کی صورت میں بھی تلافی کا ذمہ دار نہیں گا:
(ا) ڈیٹا کا ضائع ہو جانا۔
(ب) کسی متوقع نفع کا نہ ہونا۔
(ج) کسی کاروبار میں نقصان۔
(د) کسی منافع بخش موقع کا ضائع ہو جانا۔
(ر) اچھی شہرت کو نقصان پہنچنا/؎۔
(س) کسی تیسرے فریق کو نقصان یا۔
(ش) دی مشن کے کسی اقدام کی وجہ سے ہونے والے کسی بھی براہ راست یا راست طور سے ہونے والے نقصان کی صورت میں بھی دی مشن ذمہ دار نہیں ہوگا۔

دی مشن اس بات کی بھی ضمانت نہیں دے سکتا کہ دی مشن ڈاٹ ان پر دستیاب کمپیوٹر فنکشنز ہر صورت میں کام کرتے رہیں گے، یا ان میں پیدا ہونے والی خرابیوں کو دور کر دیا جائے گا، یا یہ کہ دی مشن کے ذریعہ فراہم کردہ سرورز پر کسی قسم کا کوئی وائرس نہیں ہو سکتے۔ آپ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ یہ آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ ہمارے ہاں شایع ہونے والے مواد وغیرہ کو اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرنے کے لیے کسی بھی وائرس چیک کا بندوبست خود کریں گے۔